نسیان کامل
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مکمل طور پر یادداشت کھو بیٹھنے کا عارضہ، حافظے کا پوری طرح جاتے رہنا، کچھ بھی یاد نہ رہنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مکمل طور پر یادداشت کھو بیٹھنے کا عارضہ، حافظے کا پوری طرح جاتے رہنا، کچھ بھی یاد نہ رہنا۔